بھارتی فلم انڈسٹری میں زیادہ وقت گزارنا چاہتی ہوں، صبا قمر

فلم اسٹار و ماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ بھارتی اداکار سلمان خان کیساتھ فلموں میں کام کرنے کا شوق ہے، میری اصل پہچان ٹی وی ڈرامے ہی ہیں اور کسی بھی صورت ڈرامہ انڈسڑی سے الگ نہیں ہوں گی۔

اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ صبا قمر نے کہا کہ مجھے بھارتی فلم انڈسڑی سے جو حوصلہ ملا ہے اس کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی اور میری کوشش ہوگی کہ میں زیادہ سے زیادہ وقت بھارتی فلم انڈسڑی میں لگاؤں مگر وہاں بھی کوئی ایسا کام نہیں کروں گی جس سے میرے ملک کا امیج متاثر ہونے کا خدشہ ہوگا بلکہ صاف اور شفاف کام ہی کروں گی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s