ایم کیوایم پاکستان مزیدمشکل میں آسکتی ہے

ملک مخالف تقاریر اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کے معاملے پر ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور رہنما عامر خان کی گرفتاری میں پولیس ناکام دکھائی دیتی ہے۔

ایم کیوایم پاکستان کے اہم رہنماؤں کی گرفتاری میں پولیس ناکام ہوگئی ہے۔مخلتف اضلاع کی پولیس ایک دوسرے پر ملبہ ڈال کر اپنی جان چھڑاتی نظر آتی ہے ۔اس سلسلے میں عزیزآباد پولیس نے عدالت میں بیان جمع کروایاکہ نائن زیرو پر چھاپہ مارا لیکن فاروق ستار اورعامر خان نہیں ملے۔

ڈی ایس پی گلبرگ کے مطابق فاروق ستار پی آئی بی میں سیاسی سرگرمیاں کررہے ہیں۔ڈی ایس پی گلبرگ نے مطالبہ کیاکہ ڈی آئی جی ایسٹ کو فاروق ستار کی گرفتاری کا ٹاسک دیا جائے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s