بی اے کےامتحانات میں نقل کا راج

جامعہ کراچی میں بی اے امتحانات کے دوران نقل کا راج رہا۔

جامعہ کراچی میں بی اے امتحانات جاری ہیں۔ اس دوران نقل بھی زوروشورسے جاری ہے۔ان امتحانات میں تیرہ طلبہ کو نقل کرتےہوئے پکڑا گیاہے۔

جامعہ کراچی میں تین طلبہ دوسرے امیدوار کی جگہ امتحان دے رہے تھے۔ ناظم امتحامات کےمطابق ان تین طلبہ پر تین سال کے لئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔

اس کے علاوہ طلبہ کی جانب سے غیرمناسب سہولیات اور معیاری سیٹوں کے نہ ہونے کا شکوہ بھی کیا گیاتھا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s