شاہد آفریدی کابےمثال فیصلہ

سابق کپتان شاہد آفریدی کرکٹ سے دور ہیں مگر پھر بھی خبروں میں ہیں۔

شاہدخان آفریدی کو بڑی طرز کی کرکٹ کھیلے تقریبا دس ماہ بیت چکے ہیں۔ اس دوران وہ کوئی بار خبروں میں رہے تاہم شاہد آفریدی فلاحی کاموں میں ہمیشہ آگےآگے ہی دکھائی دیتے ہیں۔

Distinctive achievement for @SAFoundationN as they initiate the repatriation of Pakistanis from Dubai, bringing joy to their families1/2

شاہدآفریدی نےدبئی میں پولیس چیف سے ملاقات کی۔ انھوں نے اس ملاقات میں دبئی میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے سلسلے میں اپنی فاؤنڈیشن کی خدمات پیش کیں۔

I thank H.E LT. Gen Dhahi Khalfan Tamim Deputy CH police & security in Dubai & Dr Brg MohdAlmur Head of human rights in dxb@DubaiPoliceHQ,

شاہد آفریدی کی فاؤنڈیشن دبئی کی جیلوں میں قید تیس پاکستانی قیدیوں کی رہائی  کے بدلےجرمانے ادا کرے گی۔اس سلسلےمیں معاہدے پر دستخط بھی کردئے گئےہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s