جاسوس کبوترکے بعد خودکش کتے، بدحواس بھارتی میڈیا کا نیا الزام

پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے خلاف پروپیگنڈے کا کوئی موقع ضائع نہ کرنے والے بھارتی میڈیا نے اب دعویٰ کیا ہے کہ ہمسایہ ملک سے بھارت میں تربیت یافتہ خودکش کتے بھیجے جارہے ہیں۔

بھارتی چینل نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی نے بھارت کو خوفزدہ کرنے کیلیے خودکش جانورداخل کیے ہیں۔اس سے قبل بھارتی میڈیا نے پاکستان پرجاسوس کبوتربھیجنے کا الزام عائد کیا تھا اورپھرنام نہاد سرجیکل اسٹرائیکس جیسا بھونڈا دعویٰ کیا گیا اوریہ سلسلہ چلتے چلتے اب خودکش جانوروں تک آپہنچاہے اوربھارت آج تک ان الزامات کو ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s