معروف بھارتی اداکارہ آوارہ کتوں کے کاٹںےسے شدید زخمی

مقامی فلموں کی معروف بھارتی اداکارہ پارل یادیو آوارہ کتوں کے کاٹںے سے شدید زخمی ہو گئیں۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ملایم اوتامل فلموں کی مشہور اداکارہ پارل یادیو ممبئی کے علاقے اندھیری میں اپنی رہائشگاہ کے قریب آوارہ کتوں کے حملے میں شدید زخمی ہو گئیں۔ اداکارہ پر آوارہ کتوں کے پورے غول نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں انہیں بازوؤں، چہرے اور ٹانگوں پر شدید زخم آئے۔

parul

افسوسناک واقعے کے بعد زخمی پارل یادیو کو ممبئی کے مقامی اسپتال منتقل کردیاگیا  جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پارل کی حالت اب خطرے سے باہر ہے تاہم زخموں کے باعث امکان ہے کہ ان کی سرجری کی جائے گی۔

parul1

اداکارہ پارل یادیو تامل کئی مشہور ٹی وی ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s