اندھیرنگری،چوپٹ راج

پولیس میں اندھیر نگری چوپٹ راج والا معاملہ ہے۔  لیاری کے گینگسٹرعذیر بلوچ کی جے آئی ٹی میں نامزد سات پولیس افسران کو دوبارہ عہدوں سے نواز دیا گیا۔

عزیر بلوچ سے کی گئی تفتیش کے بعد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ میں کراچی پولیس کے جن افسران کے نام شامل تھے انہیں عہدوں سے ہٹانے کے بعد دوبارہ نواز دیا گیا ہے۔

لیاری گینگسٹر سے رابطے رکھنے والے ان ساتوں افسران کو محکمہ جاتی خانہ پری کے بعد پھر سے ایس ایچ او بنا دیا گیا۔ بابرحمید ایس کو ایچ او موچکو جبکہ ۔ثناء اللہ ایس ایچ او منگھوپیر تعینات کر دیے گئے۔

ایک اور افسر ملک ایوب بغیر کلئیر قرار دیے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ میں میں تعینات کردیے گئے ۔ ان افسران کو لیاری گینگسٹر سے رابطوں پرعہدوں سے ہٹایا گیا تھا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s