جنید جمشید کو خراج تحسین پیش کرنا مہنگا پڑگیا

آئی سی سی نے ساوتھ افریقی بالر عمران طاہر کے جنید جمشید کو خراج تحسین پیش کرنے کا نوٹس لے لیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق جوہانسبرگ میں سری لنکا کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ساوتھ افریقی افریقی بالرعمران طاہر نے وکٹ حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹی شرٹ اوپر کی جو کرکٹ کونسل کے قانون کی خلاف ورزی ہے۔

آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق عمران طاہر کا عمل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے کیونکہ کوئی بھی کھلاڑی بلااجازت اپنے کھیلنے اور پہننے والے سامان پر ذاتی پیغامات کی نمائش نہیں کر سکتا۔

بعد ازاں ساوتھ افریقی بالر عمران طاہر نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی ہے جس کے بعد آئی سی سی نے مزید کارروائی نہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے تاہم کھلاڑی کو پابند کیا ہے کہ وہ آئندہ اس قسم کی حرکت سے گریز کریں

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s