میٹرو بس منصوبہ: آڈٹ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

میٹرو بس منصوبے میں ایک ارب ستانوے کروڑ روپے کی غیرقانونی ادائیگیوں کا انکشاف ہوا ہے، آڈٹ حکام نے ریکارڈ مانگا تو جواب ملا سب کچھ ایل ڈی اے پلازہ کی آگ میں جل گیا ۔

میٹرو بس منصوبے کی ادائیگیاں قانون کے مطابق نہیں ہوئیں، کلمہ چوک انڈرپاس کی تعمیر ہو یا میٹرو کے برقی زینوں کی خریداری ہو آڈیٹرجنرل کی رپورٹ نے پنجاب حکومت کی گڈ گورننس کا پول کھول دیا ۔

آڈٹ رپورٹ کے مطابق کلمہ چوک انڈرپاس کے لئے چورانوے کروڑ روپے ادا ہوئے، حکام سے ریکارڈ مانگا تو جواب ملا کہ ایل ڈی اے پلازہ کی آگ میں سب کچھ جل گیا ۔

رپورٹ میں میٹرو کے برقی زینوں کی خریداری میں بھی سولہ کروڑ روپے کی بےضابطگی ہوئی ، تمام ادائیگیاں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی منظوری سے ہوئیں، آڈٹ رپورٹ میں ٹھیکیداروں سے رقوم واپس لینے کی سفارشات کی گئی ہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s