کراچی کی بیشترڈسپنسریاں غیرفعال

سندھ کے محکمہ صحت میں ایمرجنسی ناکام ہوگئی۔ کراچی میں بیشتر اسپتال اور ڈسپینسریز فعال نہ ہوسکیں۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ  نے صوبے میں صحت کےلیے ایمرجنسی نافذ کی تھی۔ تاہم ان کے احکامات ہوامیں اڑادئیے گئے۔سندھ گورنمنٹ اربن ہیلتھ سینٹراعظم ٹاؤن چھ ماہ سےبندہے۔

سندھ گورنمنٹ اربن ہیلتھ سینٹراعظم ٹاؤن کی عمارت کھنڈربن گئی ہے۔ اس عمارت کے دروازے،کھڑکیاں چوری ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے اس علاقے کا کوئی پرسان حال نہیں اور مستقبل قریب میں بھی یہ ڈسپنسری فعال ہوتی دکھائی نہیں دے رہی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s