گوجرانوالہ میں کالج کے گیٹ سے طالبہ کا ڈرامائی اغواء

گورنمنٹ کالج کے باہر سے طالبہ کو اغوا کرلیا گیا،تاہم اغوا کارکچھ دیربعد طالبہ کو دوبارہ کالج کے قریب چھوڑ گئے۔

گوجرانوالہ میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج  کےباہر سے نامعلوم افراد دن دیہاڑے طالبہ کو اغواء کر کے لے گئے۔ رکشے میں سوار طالبات کالج پہنچیں تومسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق کارسوارمسلح ملزمان ایک لڑکی کو گن پوائنٹ پراغوا کر کے لے گئے۔

تقریبا آدھے گھنٹے بعد ڈرامائی صورتحال دیکھنے میں آئی جب اغوا کار طالبہ کو دوبارہ کالج کے قریب اتار کر فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کسی اور لڑکی کی تلاش میں آئے تھے، غلط فہمی کی بناء پر کسی اور طالبہ کو اغواء کر کے لے گئے اور علم ہونے پر اسے واپس چھوڑ گئے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s