جامعہ کراچی کے پوائنٹ کا سیاسی جلسے میں استعمال

کمال کے جلسے میں تو کمال ہی ہوگیا،وطن پرستوں کو لانے کے لیے سرکاری وسائل خوب استعمال ہوئے، جامعہ کراچی کی بسیں کارکنان کوجلسے میں لانے کے لیے استعمال کی جاتی رہیں ۔

پاک سرزمین پارٹی کے جلسہ میں کراچی یونیورسٹی کی گاڑیاں آگئی ، جامعہ کراچی کی بس پاک سرزمین پارٹی کی جلسہ گاہ میں موجود ہے، جامعہ کراچی کی بسوں کا پی ایس پی جلسہ گاہ میں استعمال کیا گیا، سماء بکنگ کی دستاویز بھی سامنے لے آیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جامعہ کراچی کی بس لیب اسسٹنٹ فرحان خان نے بک کروائی تھی۔

تعلیمی ادارے کی بس کا سیاسی جماعت کے جلسے میں کیا کام ہے؟ کیا جامعہ کی بس کا سیاسی مقاصد کے لیے استعمال ہورہا ہے؟ سیاسی مقصد کیلیے جامعہ کی بس کے استعمال نے کئی سوالات کھڑے ہوگئے۔

جامعہ کراچی کے رجسٹرار ڈاکٹرمعظم اس واقع سے لاعلم تھے ان کا کہنا تھا کہ جامعہ کی بس سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کی جاسکتی، انہوں نے کہا کہ ٹرانسپورٹ انچارج سے پوچھوں گا یہ کیوں ہوا ، رجسٹرار نے معاملے کو غیرقانونیقرار دے دیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s