سیاسی کھلاڑی، کرکٹ میں اناڑی، فاروق ستار رنز لیتے گر گئے، ماتھے پر چوٹ

متحدہ پاکستان کے کرکٹ ٹورنامنٹ میں سیاست کے ماہر کھلاڑی فاروق ستار کچھ اناڑی نکلے، آؤٹ ہونے سے بچنے کیلئے ڈائیو لگائی تو پیشانی پر چوٹ آئی۔

ایم کیو ایم پاکستان نے کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا۔ فاروق ستار اور میئر کراچی وسیم اختر کھلاڑی بن کر میدان میں اترے۔ سیاست کے ماسٹر بلاسٹر بلا گھماتے کریز پر آئے اور یہاں بھی اپنی دھاک بٹھانے کی کوشش کی۔ شارٹ لگائی اور رن آؤٹ سے بچنے کیلئے ڈائیو لگا دی۔

آؤٹ تو نہ ہوئے مگر چوٹ لگوا لی، کہتے ہیں شہسوار میدان میں گرتا بھی ہے اور اُٹھتا بھی ہے۔ تاہم وہ یہ ماننے کو ہرگز تیار نہیں کہ وہ اناڑی ہیں۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s