فیصل واوڈا کا لاؤ لشکر کے ساتھ ہیوی بائیک پر وی آئی پی گشت

تحریک انصاف کے وی آئی پی لاڈلے فیصل واوڈا کا لاؤ لشکر کے ساتھ ہیوی بائیک پر کراچی میں وی آئی پی گشت۔

 تحریک انصاف کا وی آئی پی کلچر کے خاتمے کیلئے ایک اور  سنہرا کارنامہ  منظر عام پر آ گیا۔ پارٹی کے وی آئی پی لاڈلے فیصل واوڈا نے اپنے لاؤ لشکر کے ہمراہ ہیوی بائیک پر شہر قائد میں وی آئی پی گشت کیا۔ تاہم، پی ٹی آئی رہنماء ہیوی بائیک پر اکیلے نہیں نکلے، سکیورٹی والوں کو بھی ہمراہ لے کر نکلے۔ فیصل واوڈا نے سکیورٹی والوں کو ہوٹر بجانے کا کام سونپ رکھا تھا تاکہ عوام ڈر کر ان کی شاہانہ سواری کیلئے راستہ چھوڑ دیں۔ یوں لاڈلے رہنماء نے وی آئی پی کلچر ختم کرنے کا پورا پورا اہتمام کیا۔

 

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s