مہرین سید مشکل میں پھنس گئیں

انٹرنیشنل فیشن اکیڈمی کی ڈائریکٹر اورماڈل مہرین سید بھی انکم ٹیکس کی مد میں آٹھ لاکھ تینتیس ہزار روپے کی نادہندہ نکلی ہیں۔ ایف بی آر نے ان کا اکاؤنٹ منجمد کررقم کی وصولی کرلی ہے۔

ایف بی آر کے مطابق سال دو ہزار بارہ کا انکم ٹیکس آڈٹ کرنے کے بعدمہرین سید پر آٹھ لاکھ تینتیس ہزار روپے کا ٹیکس عائد کیا تھا۔ بار بار نوٹس بھیجنے کے باوجود ٹیکس ادائگی نہ ہونے پر ایف بی آر کی ٹیم نے گلبرگ میں ایک بینک میں مہرین سید کا اکاؤنٹ منجمد کیا اور رقم کی وصولی کرلی۔

دوسری طرف ماڈل مہرین سید نے اپنے کسی ذاتی اکاؤنٹ کے منجمد ہونے اور اس سے ٹیکس کی وصولی کی تردید کی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s