پاک سرزمین پارٹی کا ٹارگٹ کلر گرفتار

سائٹ سپر ہائی وے پر پولیس اور حساس ادارے کی کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے 5 ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس اور حساس اداروں نے کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے پر کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے 5 ٹارگٹ کلر گرفتار کرلیے ہیں ۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے اورنگی ٹاون ، شاہراہ فیصل میں قتل کی وارداتیں کیں ہیں گرفتار ملزمان میں ملزم نعیم ، سلمان، عقیل اور شاہد متعدد افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے کلاشنکوف، پستول اور دیگر اسلحہ برآمد کرلیا جبکہ ایک ٹارگٹ کلر کا تعلق پاک سر زمین پارٹی سے ہے، پولیس نے بتایا کہ پی ایس پی کا کارکن نسیم کے ڈی اے کا ملازم ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s