پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کےلیےاہم حمایت مل گئی

پی سی بی کے چیف ایگزیکیٹو نجم سیٹھی نے کہاہےکہ کرکٹ پاکستان لانےکیلئےپاک فوج کی حمایت حاصل ہے۔

نجم سیٹھی نے دوبارہ اعلان کرتےہوئے کہاکہ پاکستان سپرلیگ کا فائنل لاہور میں ہوگا۔نجم سیٹھی نے بتایاکہ جائلزکلارک سیکورٹی انتظامات سےبہت متاثرہوئے۔نجم سیٹھی کاکہنا تھاکہ پی ایس ایل کےانعقادسےمتعلق بےبنیادافواہیں اڑائیں گئیں۔

نجم سیٹھی نے مزید امید ظاہرکی کہ ٹی20،ون ڈےٹیم کےحالات آئندہ چندسالوں میں بہترہوجائیں گے۔نجم سیٹھی نے بتایاکہ کرکٹ کی تنظیم فیکاکواعتماد میں لینےکی کوشش کررہےہیں۔ انھوں نے بتایاکہ

پاکستان میں دہشت گردی ختم ہوگئی ہے۔ نجم سیٹھی نے واضح کیاکہ پی ایس ایل سےقومی ٹیم کوکھلاڑی ملیں گے

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s