کرکٹر وہاب ریاض کو گہرا صدمہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض کے والد انتقال کر گئے۔

فاسٹ بالر وہاب ریاض کے والد انتقال گزشتہ کئی روز سے شدید علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہاب ریاض نے مداحوں سے ان کی صحت کے لیے اپیل بھی کی تھی۔دوروزقبل بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وہاب ریاض نے والد کی علالت سے متعلق اطلاع دی تھی۔

Please every1 pray for my Dad. He is not well at all n his BP level is not getting controlled. Please pray for his life and health

اپنے ٹویٹ میں وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ میرے والد کی صحتیابی کیلئے دعا کریں،وہ ٹھیک نہیں ہیں اور ان کا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو پا رہا۔ فاسٹ بالر نے مداحوں سے اپیل کی کہ ان کی اچھی صحت اور زندگی کیلئے دعا کریں۔

وہاب ریاض کے والد کے انتقال کی خبر ملتے ہی عزیرواقارب اور مداحوں کی بڑی تعداد ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s