پشاورزلمی کی پی ایس ایل 2017 میں پہلی فتح


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2017 کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے ابتدائی طورپر نقصان اٹھانے کے بعد مورگن کی شاندار بلےبازی کی بدولت کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر لیگ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ پشاورزلمی نے کراچی کنگز کے خلاف 119 رنز کے ایک آسان ہدف کا تعاقب…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پی ایس ایل میں فاتحانہ آغاز


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو8 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا۔ دبئی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے 137 رنز کے تعاقب میں جیسن روئے اور کپتان مک کولم کے جارحانہ آغاز کے باعث…

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی، شرجیل خان، خالد لطیف معطل


پی سی بی نے پاکستان سپرلیگ میں کھیلنے والے شرجیل خان اور خالد لطیف کو پی ایس ایل اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے الزا م میں عبوری طور پر معطل کردیا ہے۔ شرجیل خان اور خالد لطیف پی ایس ایل ٹو میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے نمائندگی کر رہے ہیں، معطلی کے بعد…

فلم نامعلوم افراد کے مرکزی اداکار نے بیوی کو طلاق دیدی


ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار نے صرف ڈیڑھ سال بعد ہی اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی، محسن عباس حیدر اور فاطمہ سہیل کی شادی 2015ء میں ہوئی تھی۔ مقامی ویب سائٹ کے مطابق آر جے کی حیثیت سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے فلم اور ٹیلی ویژن اداکار محسن عباس حیدر…

گلاب چہرہ حنا شاہنواز کون تھیں ؟؟


چمکتا چہرہ، چاند آنکھیں اور معصومیت سے سجی شخصیت کی حامل حنا شاہنواز کون تھیں؟؟ جی ہاں حنا شاہنواز بھی ان لاکھوں کڑوڑوں لڑکیوں کی طرح ایک جیتی جاگتی لڑکی تھی، جس کی آںکھوں میں انگنت خواب تھے، جس کے کچھ سپنے تھے، خواہشیں تھیں، جذبات تھے مگر اس سفاک ، تنگ نظر اور جہالت…

بھارتی اداکارہ جینیفر دوران شوٹنگ جھلس کر زخمی


معروف بھارتی اداکارہ جینیفر ونگیٹ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران جھلس کر زخمی ہوگئیں۔ مشہور ڈرامہ سیریل ’’شاکا لاکا بوبوم‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ جنیفر ونگیٹ اور اداکار کشال ٹنڈن ڈرامہ سیریل ’’بیادھ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران شادی کے مناظر کی عکس بندی کرارہے تھے کہ اس دوران سیٹ پر اچانک آگ بھڑک…

یورپی شہریوں کی اکثریت مسلمانوں کی اپنے ملکوں میں داخلے کی مخالف


ایک سروے کے مطابق یورپی ممالک کی اکثریت نے اپنے ملکوں میں مسلمانوں کی آمد کی مخالفت کر دی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق چاتھم ہاؤس سروے نے یورپ کے 10 ممالک میں مسلمانوں کی آمد سے متعلق 10 ہزار195 افراد کی رائے لی اور سروے میں ہر ملک سے ایک ہزار سے زائد…