تحریک انصاف کے کارکن کے اغوا کا مقدمہ سرکاری افسرکے خلاف درج

کراچی میں پولیس کے بعد سرکاری افسروں پر بھی اغوا کا الزام، سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر سرجانی کے خلاف تحریک انصاف کے کارکن کے اغوا کا مقدمہ درج

 پولیس کے بعد سرکاری افسروں پر بھی اغوا کا الزام لگنے کے بعد سرجانی تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر سرجانی شہزاد احمد کے خلاف تحریک انصاف کے کارکن محمد اکرم خان کے اغوا پر درج کیا گیا۔ محمد اکرم خان کے والد نظام خان کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا 2013 کے انتخابات میں تحریک انصاف کا امیدوار تھا، اسے شہزاد احمد نے اغوا کیا۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s