دہشتگرد جہاں ملے، انہیں ماریں گے: آرمی چیف

دہشت گرد جہاں ملے، انہیں ماریں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ کا اعلان، کہتے ہیں آپریشنز کے بعد دہشتگردوں کو کسی صورت واپس نہیں آنے دیں گے۔

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایوان صدر میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد جہاں ملے، انہیں ماریں گے، کہتے ہیں آپریشنز کے بعد دہشتگردوں کو کسی صورت واپس نہیں آنے دیں گے۔ آرمی چیف نے کہا کہ ہماری پالیسی واضح ہے، پاکستانی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s