پی آئی اے کی خاتون پائلٹ کی سیلفیز کی سوشل میڈیا پر دھوم

پائلٹ ہما لیاقت ایئر بس 320 کی فرسٹ آفیسر ہیں ، تصاویرکاک پٹ اور کاک پٹ کی کھڑکی سے باہر جھانکتے ہوئے بنائیں

 پی آئی اے کی خاتون پائلٹ کی سیلفیز نے سماجی میڈیا پر دھوم مچا دی ۔

لاجواب سروس فراہم کرنے والوں کا لاجواب کام ، پی آئی اے کی پائلٹ ہما لیاقت ائیر بس 320 کی فرسٹ آفیسر ہیں ۔

ہما نے یہ تصاویر طیارے کے کاک پٹ اور کاک پٹ کی ونڈو سے باہر جھانکتے ہوئے بنائیں جو سماجی میڈیا پر چھا گئی ہیں ۔

بے شمار لائکس کے ساتھ ان سیلفیز پر دلچسپ تبصرے بھی ہو رہے ہیں ۔
ویڈیو دیکھیں

 

 

http://video.dunyanews.tv/must_watch_files/65574.html

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s