کراچی: اسپتال میں خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیدائش، 3 نومولود جاں بحق

ماں کی جنت صرف ایک کے حصے میں رہ گئی۔ کراچی میں چار بچوں کو جنم دینے والی ماں کے تین جگر گوشے خالق حقیقی سے جا ملے۔

 کلیاں کھلتے ہی مرجھا گئیں، خوشیوں کا گلشن اجڑ گیا۔ جناح اسپتال کراچی میں بیک وقت چار بچوں کو جنم دینے والی ماں ابھی خوش بھی نہ ہوسکی تھی کہ دکھ مل گیا۔ انتہائی کمزور اور ناتواں چار بچوں میں سے تین زندگی کا بوجھ نہ اٹھا سکے۔ تین بیٹوں اور بیٹی کو جنم دینے والی برزٹا لائن کی رہائشی خاتون کے پاس صرف ایک بیٹا رہ گیا۔ شام تک خوشیاں منانے والے گھر میں رات کو صف ماتم بچھ گئی۔ چوتھے نومولود کی زندگی کے لیے پورا خاندان سراپا دعا بن گیا ہے۔ جس کا انتہائی کم وزن اسکی زندگی کے لیے تاحال خطرے کا باعث ہے۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s