کراچی میں دہشت گردی کا خطرہ، ساؤتھ افریقا کے ٹارگٹ کلرز متحرک

حساس اداروں نے شہر میں دہشت گردی کے ممکنہ حملوں کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم لندن ساؤتھ افریقا کا 17 رکنی ٹارگٹ کلر گروپ ایک بار پھر شہر میں متحرک ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے کراچی میں دہشت گردی کا تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ایم کیوایم لندن ساؤتھ افریقا کا ٹارگٹ کلنگ گروپ ایک بار پھر متحرک ہوگیا ہے۔

الرٹ کے مطابق عابد نامی گروپ میں ایم کیو ایم لندن کے 17 ٹارگٹ کلرز شامل ہیں جن کا تعلق ساؤتھ افریقا سے ہے، شہر میں آئندہ ٹارگٹ کلنگ کے لیے ساؤتھ افریقا نیٹ ورک استعمال ہوسکتا ہے۔

الرٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ٹارگٹ کلرز پولیس افسران،شہریوں اورمیڈیا اور خصوصاً سائٹ ایریا میں موجود میڈیا ہاؤس کے افراد کو نشانہ بناسکتے ہیں جبکہ ٹارگٹ کلرز کو شہر میں سیاست دانوں کو ٹارگٹ کرنے کا ٹاسک بھی دیا گیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s