یورپ کےایک اورملک میں نقاب پرپابندی

یورپ انتہا پسندی کے دلدل میں مزید دھنسنے لگا ہے۔ فرانس کے بعد آسٹریا نے بھی برقعے پر پابندی لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق آسٹریا کی حکومت سرکاری ملازمین پربھی  مذہب کی علامت سمجھی جانے والی کسی بھی چیز کے استعمال پر پابندی لگانے کے لیے غور کر رہی ہے۔ سرکاری بیان میں واضح لکھا گیاہےکہ  ”اسلامی” نقاب اور برقعے پر پابندی لگانے کا منصوبہ ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق آسٹریا میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت فریڈم پارٹی کی مقبولیت بھی دن بدن بڑھ رہی ہےجس سے خوفزدہ حکومت نے مسلمانوں کو نشانے پر رکھ لیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s