سرفراز احمد کے بیٹے کی تصاویر

قومی کرکٹر اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے بیٹے کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی، وکٹ کیپر بیٹسمین بچے کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے متوقع کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ نے دو روز قبل مقامی اسپتال میں بیٹے کو جنم دیا، وکٹ کیپر بیٹسمین مکی اپنے جونیئر کے ساتھ پہلی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔

تصاویر میں کپتان کرکٹ ٹیم اپنے بیٹے کو گود میں لئے انتہائی مسرور نظر آرہے ہیں، تصاویر اسپتال کے کمرے کی ہیں، ایک تصویر میں خوبصورت اور معصوم بچہ بے بی کارٹ میں لیٹا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s