پسند کی شادی کرنے والوں کی عدالت میں ڈانٹ ڈپٹ

پسند کی شادی کرنے والے کچھ عرصے بعد طلاق کے لئے آ جاتے ہیں۔ عدالت نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے دادو پولیس سے دو ہفتے میں جواب دینے کا حکم دیا ہے۔

 سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ پسند کی شادی کرنیوالےکچھ عرصے بعد طلاق کے لئے آ جاتے ہیں۔
سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق شاہ پر مشتمل دو رکنی بینچ میں پسند کی شادی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ پسند کی شادیاں تو فلموں میں کامیاب نہیں ہوتی، حقیقی زندگی میں کیسے کامیاب ہو گی۔
پسند کی شادی کرنے والے کچھ عرصے بعد طلاق کے لئے آ جاتے ہیں۔ عدالت نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے دادو پولیس سے دو ہفتے میں جواب دینے کا حکم دیا ہے۔ درخواست گذار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ پسند کی شادی کرنے والی بتول کے اہل خانہ اسے کاری قرار دے کر قتل کرنا چاہتے ہیں اور استدعا کی ہے کہ بتول اور اس کے شوہر کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

 

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s