پی ٹی آئی نے شاہد آفریدی کو فاٹا آرگنائزنگ کمیٹی کا جنرل سیکریٹری مقرر کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے صدر فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن شاہد خان آفریدی کو فاٹا آرگنائزنگ کمیٹی کا جنرل سیکریٹری مقررکردیا۔

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیرترین اور فاٹا کے چیف آرگنائزر دوست محمد محسود نے شاہد آفریدی کی تقرری کااعلامیہ جاری کردیا۔

دوسری جانب شاہد آفریدی نے تحریک انصاف کی قیادت کا اعتماد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فاٹا میں تحریک انصاف کو مضبوط اورمرکزی قیادت کے اعتماد پر پوُرا اترنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے 8 فروری کو پشاور پریس کلب میں فاٹا کے عہدیداروں کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s