راحت فتح علی خان کے نام بڑا اعزاز

پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان اپنی شاندار گلوکاری سے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں اور اب انہوں نے ایک بار پھر پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔

راحت فتح علی خان کو برٹش ایشیئن ٹرسٹ کا سفیر منتخب کردیا گیا ہے، جس کا اعلان برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے کیا۔

اس بات کا اعلان ٹرسٹ کے صدر شہزادہ چارلس نے لندن کے گلڈ ہال میں منعقد کیے گئے ٹرسٹ کے چوتھے سالانہ ڈنر کے موقع پر کیا۔

خیال رہے کہ یہ ٹرسٹ 2007 میں شہزادہ چارلس نے قائم کیا تھا، جس کا مقصد جنوبی ایشیا سے غربت کا خاتمہ کرنا ہے۔

راحت فتح علی خان نے اس سالانہ ڈنر کے دوران پرفارم بھی کیا، جن کا ساتھ برطانوی ڈی جے شاہد خان نے دیا۔

معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اس اعزاز کو حاصل کرنے پر بے حد خوشی کا اظہار کیا اور امید دلائی کے وہ اپنی جانب سے کمیونٹی میں کچھ بہتری لاسکیں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s