جامعہ کراچی میں کلرک کی رشوت مانگتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آگئی


جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے کلرک کی رشوت مانگتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ جامعہ کراچی میں انتظامیہ کی طلبہ سے رشوت خوری کا بازار گرم ہوگیا ہے اور اب شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے کلرک کی رشوت مانگتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آگئی جب کہ ویڈیو بنانے والے طلبہ…

حرم شریف کے سامنے خود کوآگ لگانے والا شخص گرفتار


حرم شریف کے سامنے خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والے شخص کو سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق  حرم شریف میں سیکیورٹی اہلکاروں نے 40 سالہ شخص کو اس وقت گرفتارکیا  جب وہ کعبہ کے سامنے پیٹرول چھڑک کرخود کو آگ لگانے کی کوشش کررہا تھا۔ گرفتارشخص کی…

انکل پکارنے پر سلمان کی ورن دھون کو دھمکی


بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے نوجوان اداکار ورن دھون کو انہیں ’’انکل‘‘ پکارنے پر تھپڑ مارنے کی دھمکی دے ڈالی ہے۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اپنی عمر کی نصف سنچری مکمل کرچکے ہیں لیکن پھر بھی خود کو جوان تصور کرتے ہیں اور اب عمر کے معاملے پر سلمان کافی حد تک محتاط…

ماڈلنگ سے پہلے رپورٹر تھی، جیکو لین فرنینڈس


بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا کہ رپورٹنگ کے دنوں کو یاد کرتی ہوں کیونکہ اس میں ہر روز ایک نیا ایڈونچر ہوتا تھا۔ جیکولین فرنینڈس نے انکشاف کیا کہ وہ شوبز میں آنے سے پہلے سری لنکا میں رپورٹر کے طور پر کام کرتی رہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق جیکو لین نے سری لنکا…

کراچی میں دہشتگردی کیلیے ’’را‘‘ فنڈنگ کرتی رہی ہے، سلیم شہزاد کا انکشاف


ایم کیو ایم کے بانی رکن سلیم شہزاد نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی کے لیے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ فنڈنگ کرتی رہی ہے۔ ایم کیو ایم کے بانی رکن سلیم شہزاد نے دوران تفتیش اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے لیے ’’را‘‘ کراچی میں فنڈنگ کرتی…