حرم شریف کے سامنے خود کوآگ لگانے والا شخص گرفتار

حرم شریف کے سامنے خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے والے شخص کو سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا ہے۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق  حرم شریف میں سیکیورٹی اہلکاروں نے 40 سالہ شخص کو اس وقت گرفتارکیا  جب وہ کعبہ کے سامنے پیٹرول چھڑک کرخود کو آگ لگانے کی کوشش کررہا تھا۔ گرفتارشخص کی خود کو آگ لگانے والی وڈیوبھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔ وڈ یومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ شخص نے خود کو آگ لگانے کی کوشش کی تواسی دوران وہاں موجود افراد نے اسے پکڑلیا جب کہ فوری طورپرسیکیورٹی اہلکاروں نے آکر اسے گرفتارکرلیا۔

حرم شریف کے سیکیورٹی افسرکا اس حوالے سے کہنا تھا کہ سیکیورٹی اہلکاراس شخص پرشبہ ہونے کے بعد مسلسل نظر رکھے ہوئے تھے جب کہ گرفتار شخص کی اس حرکت سے لگتا ہے کہ وہ ذہنی مریض ہے تاہم اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s