ماڈلنگ سے پہلے رپورٹر تھی، جیکو لین فرنینڈس

بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا کہ رپورٹنگ کے دنوں کو یاد کرتی ہوں کیونکہ اس میں ہر روز ایک نیا ایڈونچر ہوتا تھا۔

جیکولین فرنینڈس نے انکشاف کیا کہ وہ شوبز میں آنے سے پہلے سری لنکا میں رپورٹر کے طور پر کام کرتی رہی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق جیکو لین نے سری لنکا سے صحافت کی تعلیم حاصل کی اور پھر وہاں ایک نجی ادارے میں رپورٹر کی حیثیت سے فرائض سرانجام دیے۔

اداکارہ نے کہا کہ رپورٹنگ کے دنوں کو یاد کرتی ہوں کیونکہ اس میں ہر روز ایک نیا ایڈونچر ہوتا تھا۔ انہوں نے بتایا کام پر جا کر تازہ ترین خبروں کو تلاش کرنا اور اپنی ٹیم کے ساتھ پرفارم کرنا، یہ سب کسی جاسوسی کے کام کی طرح تھا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s