India’s rape capital: 140 rapes, over 200 molestation cases in Delhi in January


As many as 140 cases of rape and 238 cases of molestation were registered by Delhi Police in January this year alone, of which 43 and 133 cases respectively remain unsolved. The number of rape cases registered in 2016 was 2,155, of which 291 were unsolved, while there were 4,165 molestation cases of which 1,132… Read More India’s rape capital: 140 rapes, over 200 molestation cases in Delhi in January

سپر ہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ‘دہشت گرد’ ہلاک


کراچی کے علاقے سپر ہائی وے پر پولیس سے مقابلے میں 6 مشتبہ دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع سامنے آئی ہے جبکہ مارے گئےملزمان سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔  سپرہائی وے پر ایس ایس پی ملیر راؤ انوار متشبہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر… Read More سپر ہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ‘دہشت گرد’ ہلاک

ہندوستانی پولیس کی حراست سے جاسوس ‘جانباز خان’ فرار


ہندوستان کی ریاست پنجاب پولیس کی لاپروائی کے باعث سرحد کی مخالف سمت سے بھارت میں ‘دراندازی’ کرنے والا جاسوس کبوتر اڑنے میں کامیاب ہوگیا۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضلعے سری گنگا نگر کے علاقے سری وجے نگر میں ’جاسوس کبوتر‘ زیر حراست تھا۔ پولیس نے کئی گھنٹے کی… Read More ہندوستانی پولیس کی حراست سے جاسوس ‘جانباز خان’ فرار

جنوبی افریقا کے بلے باز ہاشم آملہ کے کہنے پر داڑھی رکھی، امپائرعلیم ڈار


آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل اور کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ایک روزہ میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے نامور پاکستانی امپائر علیم ڈار نے  داڑھی رکھنے کے پیچھے راز سے پردہ اٹھادیا۔ لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کے دوران جب ایک صحافی نے علیم ڈار… Read More جنوبی افریقا کے بلے باز ہاشم آملہ کے کہنے پر داڑھی رکھی، امپائرعلیم ڈار

سلیم شہزاد کراچی جیل انتظامیہ کے لیے مسئلہ بن گئے


جیل انتظامیہ نے ایم کیو ایم کے مختلف گروپوں اور پاک سرزمین پارٹی کے قیدی کارکنوں کے شدید ردعمل پر سلیم شہزاد کو اسپتال میں بستر فراہم کردیا ہے۔ عدالت کے حکم پر جیل بھیجے جانے کے بعد کراچی سینٹرل جیل حکام کی جانب سے سلیم شہزاد کو ایم کیو ایم لندن، ایم کیو ایم… Read More سلیم شہزاد کراچی جیل انتظامیہ کے لیے مسئلہ بن گئے

ثنا میر 100 وکٹیں لینے والی پہلی پاکستانی ویمن کرکٹر


پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے ایک روزہ میچز میں 100 وکٹیں حاصل کرنے کا سنگ میل عبور کرلیا۔ ثنا میر یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی ویمن کرکٹر ہیں۔ ان کے اس اعزاز پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھی انہیں ٹوئٹ کے ذریعے مبارکباد دی۔ View image… Read More ثنا میر 100 وکٹیں لینے والی پہلی پاکستانی ویمن کرکٹر

ثانیہ مرزا پر ٹیکس ادا نہ کرنے کا الزام، بھارتی حکام نے طلب کرلیا


بھارتی حکام نے ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ٹیکس کی مد میں لاکھوں روپے کی ادائیگی نہ کرنے پر طلب کرلیا ہے. بھارتی میڈیا کے مطابق حیدر آباد دکن کے کمشنر آف سروس ٹیکس آفس کی جانب سے ثانیہ مرزا کو نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں کسی خاص معاملے کی جانب نشاندہی تو نہیں… Read More ثانیہ مرزا پر ٹیکس ادا نہ کرنے کا الزام، بھارتی حکام نے طلب کرلیا

کشمیری طرز کا پاکستانی قومی ترانہ مقبول


ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ دونوں نوجوان عمر مجید کے والد کے موسیقی کے ادارے میں میوزک سیکھ رہے تھے، جب کسی نے انہیں پاکستان کے قومی ترانے کو پرفارم کرنے کا مشورہ دیا۔ اس ویڈیو میں 12ویں جماعت میں پڑھنے والے عمر مجید سنتور بجاتے نظر آئے، اچانک ملنے والی اس… Read More کشمیری طرز کا پاکستانی قومی ترانہ مقبول