جنوبی افریقا کے بلے باز ہاشم آملہ کے کہنے پر داڑھی رکھی، امپائرعلیم ڈار

آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل اور کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ایک روزہ میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے نامور پاکستانی امپائر علیم ڈار نے  داڑھی رکھنے کے پیچھے راز سے پردہ اٹھادیا۔

لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کے دوران جب ایک صحافی نے علیم ڈار سے ان کے داڑھی رکھنے سے متعلق سوال کیا تو  ان کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا کے بلے باز ہاشم آملہ  کی درخواست پر انہوں نے داڑھی رکھی۔ علیم ڈار نے بتایا کہ ایک مرتبہ ہاشم آملہ نے مجھ سے کہا کہ آپ  داڑھی رکھ لیں اور اس بات نے مجھے بہت متاثر کیا جس کے بعد میں نے داڑھی رکھنے کا فیصلہ کیا۔

علیم ڈار کا کہنا تھا  کہ ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے سابق امپائر اسٹیو بکنر ان کے پسندیدہ ترین امپائر تھے جن سے وہ بہت متاثر تھے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s