اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی، شرجیل خان، خالد لطیف معطل

پی سی بی نے پاکستان سپرلیگ میں کھیلنے والے شرجیل خان اور خالد لطیف کو پی ایس ایل اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے الزا م میں عبوری طور پر معطل کردیا ہے۔

شرجیل خان اور خالد لطیف پی ایس ایل ٹو میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے نمائندگی کر رہے ہیں، معطلی کے بعد دونوں پی ایس ایل ٹو میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

دونوں کھلاڑیوں کو دبئی سے واپس پاکستان بھیجا جا رہا ہے اور ان کے خلاف تحقیقات کی جائیں گی، تحقیقات مکمل ہونے تک دونوں پی ایس ایل میں نہیں کھیل سکیں گے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s