فلم نامعلوم افراد کے مرکزی اداکار نے بیوی کو طلاق دیدی

ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار نے صرف ڈیڑھ سال بعد ہی اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی، محسن عباس حیدر اور فاطمہ سہیل کی شادی 2015ء میں ہوئی تھی۔

مقامی ویب سائٹ کے مطابق آر جے کی حیثیت سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے فلم اور ٹیلی ویژن اداکار محسن عباس حیدر نے اپنی اہلیہ فاطمہ سہیل کو شادی کے ڈیڑھ سال بعد طلاق دے دی، دونوں کی شادی 2015ء میں ہوئی تھی۔

1b

محسن عباس حیدر دو فلموں نامعلوم افراد اور تیری میری لو اسٹوری میں کام کرچکے ہیں جبکہ متعدد ڈراموں اور کامیڈی شوز میں بھی اپنے فن کے جوہر دکھا رہے ہیں، انہوں نے

1a 1

محسن عباس حیدر فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ گلوکاری بھی کرتے ہیں، محسن اور فاطمہ نے مختصر بندھن کے بعد ایک دوسرے سے اپنی راہیں جدا کرلیں، تاہم تاحال طلاق کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s