کرپشن الزام میں گرفتار سعودی شہزادوں پر تشدد کیلئے بلیک واٹر کی خدمات حاصل کر لی گئیں،شہزادہ ولید بن طلال کو الٹا لٹکا کر امریکی ایجنٹ کیا کرتے رہے، برطانوی میڈیا کے تہلکہ خیز انکشاف

 

سعودی حکومت نے کرپشن میں گرفتار سعودی شہزادوں پر تشدد کیلئے امریکی بدنام زمانہ نجی سکیورٹی ایجنسی بلیک واٹر کی خدمات حاصل کر لیں، سعودی ولی عہد کے حکم پر تشدد کیا جا رہا ہے، شہزادہ ولید بن طلال کو الٹا لٹکا کر تشدد کیا گیا، برطانوی میڈیا کے انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے حکم پر کرپشن کے الزام میں گرفتارسعودی شہزادوں پرتشدد کیلئے بدنام زمانہ امریکینجی سکیورٹی ایجنسی بلیک واٹر کی خدمات حاصل کی گئی ہیں ۔ برطانوی میڈیا نے دعویٰ کرتے

ہوئے کہا ہے کہ فائیو سٹار ہوٹل میں قید کئے گئے ان شہزادوں پر بلیک واٹر کے اہلکارسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے کہنے پر تشدد کر رہے ہیں ان شہزادوں میں دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل شہزادہ ولید بن طلال بھی شامل ہیں جنہیں بلیک واٹر کے اہلکاروں نے الٹا لٹکا کر تشدد کیا ہے۔ بلیک واٹر اہلکار شہزادوں کونت نئے طریقوں سے تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں جن کا مقصد ان کو اندرونی طور پر چوٹ پہنچانا ہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s