بھارتی فوج کی اخلاقی پستی ماتحت افسرکی بیٹی سے اجتماعی زیادتی

بھارتی فوج کی اخلاقی پستی ماتحت افسرکی بیٹی سے اجتماعی زیادتی

 بھارتی فوج اخلاقی پستیوں کے دندل میں پھنسنے لگی ہے۔ بھارتی فوج کے کرنل نے اپنے ہی لیفٹیننٹ کرنل کی بیٹی کو بے آبرو کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کے کرنل کو لڑکی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔کرنل نے دوست کے ساتھ مل کر لیفٹننٹ کرنل کی بیٹی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

اکیس سالہ لڑکی کی درج ایف آئی آر کے مطابق کرنل نے ماڈلنگ کا جھانسہ دے کر اپنے دوست کے گھر بلایا جہاں اسے نشہ آورمشروب پلایا گیا اورپھراجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایاگیا

بھارتی فوج کےکرنل نےلڑکی کو دھمکی بھی دی کہ اس کےمنہ کھولنے پراس کے والدکامستقبل تباہ کردے گا۔ گزشتہ دنوں بھارت انٹیلجنس کی شائع کردہ رپورٹ میں بھی بھارتی فوج میں زیادتی اور خودکشیوں کے رجحان بڑھنے کا انکشاف کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s