حافظ سعید کو گرفتار نہ کیا گیا تو

 

hafiz-sayeedوائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کو قانون کے مطابق گرفتار نہ کیا گیا تو دو طرفہ تعلقات متاثر ہوں گے۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان سے تعمیری تعلقات چاہتے ہیں لیکن یہ توقع بھی رکھتے ہیں کہ پاکستان خطے کے لیے خطرہ بننے والوں کے خلاف کارروائی کرے گا۔

جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی رہائی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر حافظ سعید کو قانون کے مطابق گرفتار نہ کیا گیا تو دو طرفہ تعلقات متاثر ہوں گے۔

خیال رہے کہ تین روز قبل لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر حافظ سعید کی نظر بندی ختم کرنے کے معاملے پر امریکی وزارت خارجہ نے بھی شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s