جمائما خان کا پاکستان آنے کا اعلان ،عمران خان کی سابق اہلیہ کب پہنچیں گی،تفصیلات آگئیں

aa

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق مشہور گلوکار سلمان احمد نے بتایا کہ انہوں نے جمائما خان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی جو انہوں نےبالآخر قبول کر لی ہے ،جمائماخان اگلے سال 2018 ءمیں پاکستان آئیں گی اور ان کا یہ نجی دورہ ہوگا ۔گلوکار سلمان احمد کا کہناتھا کہ معلوم نہیں ان کا دورہ کتنے دن کا ہو گالیکن میں چاہتا ہوںکہ وہ ایک ہفتے کیلئے پاکستان آئیں،سلمان احمد کا مزید کہنا تھا کہ میری جمائما خانسے 20 سال پرانی دوستی ہے، میں جب بھی امریکا یا لندن جاتا ہوں تو وہ ضرور ملاقات کرتی ہیں،واضح رہے کہ عمران اور جمائما کے دونوں بیٹے سلیمان اور قاسم بھی اس وقت پاکستان میں موجو دہیں،نااہلی کیس میں کلیئر ہونے کے بعد شیخ رشید نے اس کا سارا کریڈٹ جمائما خان کو دیا تھا اور عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ وہ دوبارہ رجوع کر لیں لیکن عمران خان نے انکار کردیا تھا۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s