اہم آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

اہم آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

بلدیہ قائم خانی کالونی میں رینجرزاورسی ٹی ڈی  نے مشترکہ آپریشنکےدوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

ترجمان رینجرز نے بتایاکہ کراچی کے علاقے بلدیہ قائم خانی کالونی میں آپریشن کیا گیا۔ اس آپریشن میں رینجرز کےہمراہ سی ٹی ڈی کی ٹیم نے حصہ لیا۔

اس دوران دہشت گردوں کی جانب سے جوابی کارروائی بھی کی گئی۔

دو طرفہ فائرنگ میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیاگیا۔ اس دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے2رینجرزاہلکارزخمی بھی ہوئے۔

ترجمان نے مزید بتایاکہ دہشت گردوں کے قبضے سے بم،اسلحہ اور دیگر مواد بھی برآمد کرلیاگیاہے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s