پاکستان کرکٹ بورڈ میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف

پاکستان کرکٹ بورڈ میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں تفریح اور ڈومیسٹک کرکٹ کے نام پر کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ میں انٹرٹینمنٹ اور ڈومیسٹک کرکٹ کی ری اسٹرکچرنگ کے نام پر کروڑوں کی خرد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ مختلف نیشنل اور انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں میڈیا پرسن کی آمد و رفت پر 1 کروڑ 43 لاکھ 65 ہزار روپے خرچ کیے گئے۔ مختلف ٹورنامنٹ میں میڈیا پرسن اور دیگر افراد کو 48 لاکھ 36 ہزار روپے کی ریفریشمنٹ کروائی گئی۔

چیرمین کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کے مہمانوں، کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ اور سیکورٹی اسٹاف کی انٹرٹینمنٹ پر 20 لاکھ 33 ہزار روپے خرچ کر دیے گئے۔ لگژری ہوٹلز میں میٹنگ پر 29 لاکھ 95 ہزار روپے اڑا دیے گیے جب کہ ڈومیسٹک کرکٹ کی ری اسٹرکچرنگ کے نام پر 2 کروڑ 90 لاکھ 87 ہزار پھونک دیے گئے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s