معروف ترین پاکستانی اداکاراؤں کے اصل نام

معروف ترین پاکستانی اداکاراؤں کے اصل نامانٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں قدم رکھنے سے پہلے کئی لوگ اپنے لائف اسٹائل اور نام سمیت دیگر بہت سی چیزیں تندیل کر لیتے ہیں۔

ایسا صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں ہوتا ہے۔ کچھ سماجی پہلوؤں کو مد نظر رکھتے ہوئے ایسا کرتے ہیں، جبکہ کچھ قسمت کی تبدیلی کی خاطر خود کو تبدیل کرلیتے ہیں۔

پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں بہت سے ایسے اداکار ہیں جنہوں نے انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل اپنے نام تبدیل کرلئے، لیکن آج ہم آپ کو ان کے اصل نام بتائیں گے۔

٭ مایا علی

من مائل ڈرامے اور فلم ‘طیفا ان ٹربل’ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ مایا علی کا اصل نام مریم تنویر علی ہے۔

٭ صبا قمر

پاکستان کے ساتھ ساتھ بولی وڈ میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی صبا قمر کا حقیقی نام صباحت قمر زمان ہے۔

٭ وینا ملک

Related image

اب آپ کو سب سے حیران کُن بات بتائیں کہ سالوں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد نام کمانے والی وینا ملک کا اصل نام زاہد ملک ہے!!!

٭ عائزہ خان

ڈرامہ انڈسٹری کی ٹاپ اداکاراؤں میں سے ایک عائزہ خان کا اصل نام کنزہ خان ہے۔

٭ مونا لیزا

بھارتی انڈسٹری تک پہنچنے والی مونا لیزا کا اصل نام سارا لورین ہے، جو آج کل مین اسٹریم میڈیا سے بہت دور ہیں۔

٭ میرا

پاکستانی فلم انڈسٹری کی ‘سب سے پُرانی’ اور تجربہ کار اداکاراؤں میں سے ایک میرا کا اصل نام ارتضیٰ رباب ہے۔

اگر آپ کوبھی کسی ایسی اداکارہ کے اصل نام سے واقف ہیں جو اس فہرست میں موجد نہیں تو ہمیں نیچے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s