انسان کی شکل سے مشابہ بکری کی پیدائش

انسان کی شکل سے مشابہ بکری کی پیدائشبھارتی ریاست راجستھان کے گاؤں میں ایک ایسی بکری کی پیدائش ہوئی ہے جس کی شکل عام بکریوں کی طرح نہیں بلکہ اس کے چہرے کے خدوخال کافی حد تک کسی انسان کے منہ سے مشابہت رکھتے ہیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق اس گاؤں میں ایک ایسی بکری کی پیدائش ہوئی ہے جسے دیکھ کر تمام لوگ حیران ہوگئے کیونکہ اس کا چہرہ چپٹا اور آنکھیں انسانوں کی آنکھوں کی طرح ہیں جس کی وجہ سے گاؤں کے لوگ اسے خدا کی طرف سے بھیجی جانے والی دیوتا سمجھ رہے ہیں۔

بکری کے مالک کا کہنا ہے کہ ان کی بکری میں ایک پراسرار خامی ہے جس کا نام ’سائیکلوپیا‘ ہے اور یہ بیماری جینز کی وجہ سے ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گاؤں کے کچھ رہائشی ان کی بکری کو خدا کی طرف سے بھیجے جانے والی دیوتا سمجھ کر اس کی پوجا کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s