دوستی سے انکار پر ایس ایچ او کی مبینہ طور پر بس ہوسٹس سے بدسلوکی

دوستی سے انکار پر ایس ایچ او کی مبینہ طور پر بس ہوسٹس سے بدسلوکیخانیوال میں دوستی سے انکار پر اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) نے مبینہ طور پر بس ہوسٹس لڑکی کو بدسلوکی کا نشانہ بنادیا۔

مخدوم پور کی رہائشی لڑکی بس ہوسٹس نے ایس ایچ او پر الزام لگاتے ہوئے بتایا کہ ایس ایچ او تھانہ مخدوم پور دوستی کرنے کا خواہشمند تھا اور فحش اور دوستی کرنے کے میسجز بھیجتا تھا۔

بس ہوسٹس لڑکی نے الزام لگایا کہ فحش میسجز افشا ہونے کے خوف کے باعث ایس ایچ او نے اس کے گھر پر چھاپا مارا اور موبائل قبضے میں لینے کے بعد والدہ کے سامنے برہنہ کرکے ناچنے کو بھی کہا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) فیصل شہزاد نے ایس ایچ او کو معطل کرکے ڈی ایس پی صدر کی سربراہی میں معاملے کی انکوائری کا حکم دیا ہے جبکہ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ واقعے کی فرانزک انکوائری بھی کرائی جائے گی۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s