امریکا میں مسجد کو آگ لگانے کا واقعہ، ایک شخص گرفتار


امریکی ریاست واشنگٹن کے علاقے بیلویو میں موجود ایک مسجد کو آگ لگادی گئی جس کے نتیجے میں مسجد کا نصف سے زیادہ حصہ تباہ ہوگیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مسجد میں آگ جان بوجھ کر لگائی گئی اور یہ حادثاتی طور پر آگ… Read More امریکا میں مسجد کو آگ لگانے کا واقعہ، ایک شخص گرفتار