Amazon’s Gandhi flip-flops spark anger in India


Flip-flops bearing the face of India’s independence icon Mahatma Gandhi for sale on Amazon triggered fresh outrage Sunday, days after the e-retail giant was forced to stop selling Indian flag doormats. On Wednesday, India demanded Amazon apologise for selling “insulting” doormats featuring India’s national flag, with Foreign Minister Sushma Swaraj warning of tough action against… Read More Amazon’s Gandhi flip-flops spark anger in India

مقبوضہ کشمیرسے متعلق یشونت سنہا کی رپورٹ نے بھارت کی نیندیں اڑادیں


کشمیری نوجوان بے خوف اور موت کو گلے لگانے کے لیے تیار ہیں،گرمیوں میں کچھ بڑا ہونے والا ہے،سابق بھارتی وزیر خارجہ کی سربراہی میں بننے والے تحقیقاتی کمیشن کی کشمیر کے حوالے سے رپورٹ نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں۔ تفصیلات کےمطابق سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کی سربراہی میں بننے والے تحقیقاتی… Read More مقبوضہ کشمیرسے متعلق یشونت سنہا کی رپورٹ نے بھارت کی نیندیں اڑادیں

غیرقانونی آبادکاری پر احتجاج، یاسین ملک زخمی حالت میں گرفتار


سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی آبادکاری پر کشمیریوں نے بھرپور احتجاج کیا، نماز جمعہ کے بعد حریت رہنماء یاسین ملک کی قیادت میں ریلی نکالی گئی، قابض بھارتی فوجیوں نے مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا، جے کے ایل ایف سربراہ سمیت متعدد افراد زخمی اور درجنوں گرفتار کرلئے گئے۔ مودی سرکار… Read More غیرقانونی آبادکاری پر احتجاج، یاسین ملک زخمی حالت میں گرفتار

لشکر طیبہ کے دو رہنما اورطلبہ تنظیم دہشت گردوں کی فہرست میں شامل


امریکہ نے کالعدم لشکر طیبہ کے دو سینئر رہنماؤں کے نام اور اس کی ذیلی تنظیم المحمدیہ اسٹوڈنٹس کا نام خصوصی طور پر عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی وزارت خارجہ نے لشکر طیبہ کے دو مزید سینیئر رہنماؤں کے نام اور اس کی ذیلی تنظیم… Read More لشکر طیبہ کے دو رہنما اورطلبہ تنظیم دہشت گردوں کی فہرست میں شامل

مقبوضہ کشمیر، مزید ایک نوجوان شہید، دوسرے کو زندہ جلانے کی کوشش


مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ایجنٹوں نے مزیدایک کشمیری کوفائرنگ کرکے شہید کر دیا جبکہ ایک نوجوان کوزندہ جلانے کی کوشش کی گئی۔ گزشتہ روزضلع بارہ مولہ کے علاقے بہرام پورہ رفیع آباد میں اچانک بھارتی مسلح ایجنٹ نمودارہوئے اورایک نوجوان پراس کے گھر کے باہر اندھا دھند گولیاں چلا دیں، فائرنگ سے32سالہ نذیر احمد میر شہید… Read More مقبوضہ کشمیر، مزید ایک نوجوان شہید، دوسرے کو زندہ جلانے کی کوشش

حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کا بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت


حریت رہنما واعظ عمر فاروق نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر بینظیر بھٹو کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے جس پر بلاول بھٹو زرداری نے بھی ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ میر واعظ عمر فاروق نے بے نظیر بھٹو کی نویں برسی کے پر ٹوئٹر پر انہیں… Read More حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کا بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت