رینجرز اختیارات کی مدت ختم، سندھ حکومت نے توسیع کیلئے سمری نہ بھجوائی


رينجرز کے اختيارات کی مدت ختم ہو گئی، رينجرز اختيارات نہ ہونے کی وجہ سے کارروائياں نہيں کر سکے گی، رينجرز اختيارات کے باعث ماضی ميں بھی متعدد بار تلخياں پيدا ہوئیں، اس بار بھی اب تک صوبائی حکومت ک جانب سے سمری وفاق کو نہيں بھجوائی گئی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے ایک بار…

مس اٹلی کے فائنل میں شریک حسینہ پر تیزاب سے حملہ


میڈیا رپورٹس کے مطابق اطالوی ڈاکٹرز تیزاب سے حملے کا نشانہ بننے والی ماضی میں ’مس اٹلی‘ کے مقابلے کے فائنل میں شرکت کرنے والی ایک حسینہ کی بینائی بچانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ اٹھائیس سالہ جیسیکا نوتارو نے اسپتال سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ زندہ ہیں اور فکر کرنے…

امریکا میں مسجد کو آگ لگانے کا واقعہ، ایک شخص گرفتار


امریکی ریاست واشنگٹن کے علاقے بیلویو میں موجود ایک مسجد کو آگ لگادی گئی جس کے نتیجے میں مسجد کا نصف سے زیادہ حصہ تباہ ہوگیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مسجد میں آگ جان بوجھ کر لگائی گئی اور یہ حادثاتی طور پر آگ…

کے ایم سی سٹی وارڈنز کا انسپکٹر 32 ٹارگٹ کلرز کا سربراہ نکلا


کے ایم سی سٹی وارڈنز کا انسپکٹر 32 ٹارگٹ کلرز کا سربراہ نکلا۔ ٹیپو سلطان پولیس اور حساس ادارے کے ہاتھو ں گرفتار ٹارگٹ کلر آزاد نے دوران تفتیش اہم انکشافات کر دیے۔تفتیشی رپورٹ کے مطابق ملزم سیاسی جماعت کے 2 اہم عسکری ونگز کے کمانڈروں کا سربراہ تھا۔ کمانڈر علاؤ الدین عرف کالا پپو…

موبائل چھیننے والوں کے کراچی میں 60 پسندیدہ مقامات کی نشاندہی


سٹیزن پولیس لائزن کمیٹی(سی پی ایل سی) کی جانب سے شہر قائد میں موجود 60 ایسے مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں اسٹریٹ کرائمز کے واقعات بالخصوص موبائل فونز چھینے جانے کی شرح میں حیران کن حد تک اضافہ سامنے آیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام کا ماننا ہے کہ ان…

Street crime in Karachi CPLC identifies danger zones


The Citizen Police Liaison Committee (CPLC) has identified 60 areas of the city where citizens are at a risk of mugging and other street crimes. The high-risk areas include NIPA Chowrangi, Hassan Square, Sakhi Hassan, Aisha Manzil, Tariq Road, Bahadurabad, Do Darya, PIDC, Clifton, and Defence. According to the organisation, robbers frequent the road from…

ایک ہفتے میں 4 سماجی کارکن لاپتا


اسلام آباد سے اغوا ہونے والے سلمان حیدر اکیلئے ہی نہیں جو لاپتا ہیں، ایک ہفتے کے دوران دیگر 3 سماجی کارکن بھی اغوا یا لاپتا ہوچکے ہیں،  وقاص گوریا، عاصم سعید، سلمان حیدر اور احمد رضا یہ وہ آوازیں ہیں جنہوں نے ہر ہر موقع پر پسی عوام اور ان کے مسائل کیلئے آواز…