پاکستانی کرکٹرز کے فیملی کے ساتھ خوشگوارلمحات


آسٹریلیا کے دورے کے دوران پاکستان ٹیم کے کھلاڑی کھیل کے ساتھ ساتھ فیملی کے ساتھ بھی پرلطف لمحاف سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ کھلاڑیوں کی بیگمات کے ساتھ خوشگوار موڈ میں تصاویردیکھیے۔ سڈنی میں مقیم وقار یونس اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر فریال نے کھلاڑیوں اور ان کے اہل خانہ کو عشائیہ بھی…