امریکی صدرکوسزائےموت سنا دی گئی


شمالی کوریا کے سرکاری اخبار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزائے موت سنادی ۔ یہ سزا شمالی کورین رہنما کم جانگ ان کی توہین کرنے پر سنائی گئی ہے۔ دورہ سیئول کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان کو ظالم آمراورموٹا بونا کہا تھا۔ جس پر شمالی کوریا… Read More امریکی صدرکوسزائےموت سنا دی گئی

ماری چھوریاںچھوروںسے کم ہیںکے؟؟؟؟


احمداعوان ahmedawan1947@gmail.com گرسلورجیتی توآج نہیںتوکل لوگ تنے بھول جاویںگے۔جے گولڈجیتی مثال بنڑھ جاوے گی اورمثالیںدی جاتی ہیںبیٹابولی نہیںجاتیں۔۔۔۔۔ عامرخان حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم دنگل میں یہ نصیحت اپنی بیٹی کوکرتاہے فلم میںگیتااوربابیتادوبہنیں ہیںعامرخان کے گھرلڑکانہ ہونے کی وجہ سے کافی مایوسی چھائی ہوتی ہے کیوںکہ عامرخان اپنے بیٹے کوریسلنگ کاعالمی چیمپیئن بناناچاہتاتھامگرلڑکااس کے… Read More ماری چھوریاںچھوروںسے کم ہیںکے؟؟؟؟

امریکا میں ٹرمپ مخالف مظاہرے، 200 افراد گرفتاراور درجنوں گاڑیاں نذرآتش


امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مختلف ریاستوں میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جنہیں روکنے کے لئے پولیس نے 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد سے ہزاروں افراد واشنگٹن میں سراپا احتجاج ہیں جب کہ… Read More امریکا میں ٹرمپ مخالف مظاہرے، 200 افراد گرفتاراور درجنوں گاڑیاں نذرآتش

Australia beat Pakistan by 92 runs in first ODI at Brisbane


Australia beat Pakistan by 92 runs in the first One Day International (ODI) at Brisbane’s Gabba Stadium on Friday. Australia set up a meaty total for Pakistan as former adversaries Matthew Wade and Glenn Maxwell combined for a vital sixth-wicket partnership of 82 runs to help Australia post 268/9. Pakistan were hamstrung by Azhar Ali,… Read More Australia beat Pakistan by 92 runs in first ODI at Brisbane

Pakistan successfully test-fires first submarine-launched cruise missile


Pakistan on Monday successfully test-fired its first ever submarine-launched cruise missile Babur-III, Director General Inter-Services Public Relations (ISPR) Maj Gen Asif Ghafoor said. The range of the missile is 450 kilometres, the DG ISPR said. Chief of Army Staff Gen Qamar Javed Bajwa congratulated the team behind the launch and the nation on the development,… Read More Pakistan successfully test-fires first submarine-launched cruise missile

مقبوضہ کشمیرسے متعلق یشونت سنہا کی رپورٹ نے بھارت کی نیندیں اڑادیں


کشمیری نوجوان بے خوف اور موت کو گلے لگانے کے لیے تیار ہیں،گرمیوں میں کچھ بڑا ہونے والا ہے،سابق بھارتی وزیر خارجہ کی سربراہی میں بننے والے تحقیقاتی کمیشن کی کشمیر کے حوالے سے رپورٹ نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں۔ تفصیلات کےمطابق سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا کی سربراہی میں بننے والے تحقیقاتی… Read More مقبوضہ کشمیرسے متعلق یشونت سنہا کی رپورٹ نے بھارت کی نیندیں اڑادیں

ایک ہفتے میں 4 سماجی کارکن لاپتا


اسلام آباد سے اغوا ہونے والے سلمان حیدر اکیلئے ہی نہیں جو لاپتا ہیں، ایک ہفتے کے دوران دیگر 3 سماجی کارکن بھی اغوا یا لاپتا ہوچکے ہیں،  وقاص گوریا، عاصم سعید، سلمان حیدر اور احمد رضا یہ وہ آوازیں ہیں جنہوں نے ہر ہر موقع پر پسی عوام اور ان کے مسائل کیلئے آواز… Read More ایک ہفتے میں 4 سماجی کارکن لاپتا

ٹی وی انڈسٹری کی خوشحالی فنکاروں کی محنت کانتیجہ ہے:ماریہ واسطی


ترک لوگوں کے دلوں میں پاکستانیوں کیلئے جو پیار اورمحبت ہے اسکوالفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔  اداکارہ ماریہ واسطی نے کہا کہ پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کی خوشحالی فنکاروں کی محنت کا نتیجہ ہے۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران ماریہ واسطی نے کہا کہ میراآجکل زیادہ وقت ترکی میں گزرتا ہے وہاں کے لوگوں… Read More ٹی وی انڈسٹری کی خوشحالی فنکاروں کی محنت کانتیجہ ہے:ماریہ واسطی

ڈبلیو ڈبلیو ای میں پاکستانی ریسلر نے اسرائیلی حریف کو چت کردیا


پاکستانی نژاد امریکی ریسلر مصطفیٰ علی نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد اپنے اسرائیلی حریف نوم ڈار کو چت کردیا۔ ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستانی نژاد ریسلر مصطفیٰ علی نے یہ دنگل اپنے ہوم ٹاؤن شکاگو میں جیتا۔ BROKEN Jags Fan @BROKENJagsFan WHAT A BEAUTY! @MustafaAliWWE#205Live 8:34 AM… Read More ڈبلیو ڈبلیو ای میں پاکستانی ریسلر نے اسرائیلی حریف کو چت کردیا

Indian minister blames ‘western dress’ for sex attacks


An Indian minister faced a severe backlash on Tuesday after he criticised women for dressing “like westerners” at a New Year’s eve celebration where a mob allegedly carried out a series of sex assaults. Although police have yet to charge anyone in connection with the violence on Saturday night in Bangalore, local media have carried… Read More Indian minister blames ‘western dress’ for sex attacks